نو روز عالم افروز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) دنیا کو روشن کرنے والا جشن (مجازاً) وہ دن جو کائنات کی تخلق کا دن سمجھا جاتا ہے اور بطور تہوار منایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) دنیا کو روشن کرنے والا جشن (مجازاً) وہ دن جو کائنات کی تخلق کا دن سمجھا جاتا ہے اور بطور تہوار منایا جاتا ہے۔